بزم ادب مقابلہ جات2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
محترم پرنسپل صاحبان و سکول مالکان،
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
جیسا کہ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (ایپسما) تحصیل اٹک ہر سال تحصیل کی سطح پر طلبہ و طالبات کے لیے بزمِ ادب کے مقابلہ جات منعقد کراتی ہے۔
اس سال بھی ایپسما تحصیل اٹک ان مقابلہ جات کا انعقاد اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں کرنے جا رہی ہے۔
پہلے مرحلے میں تمام سکولوں تک مقابلہ جات کے ٹاپکس اور کیٹیگریز کی تفصیل پہچا یہ جا رہی ہیں- تاکہ جو سکول اس میں حصہ لینا چاہیں وہ اپنے طلبہ کو بروقت تیاری کروا سکیں۔
مقابلہ جات کی کیٹگریز درج ذیل ہیں :
ہر کیٹگری میں چار تعلیمی سطحیں رکھی گئی ہیں :
نمبرات اور عنوانات کے تفصیلات:
تلاوتِ قرآن مجید
پرائمری کے لیئے آیات : سورۃ الضحیٰ مکمل
ایلیمنٹری کے لیئے آیات: سورۃ الرحمن — آیات 1 تا 13
سیکنڈری کے لیئے آیات: 127 سے 129 آیات سورۃالبقرہ
ہائر سیکنڈری کے لیئے آیات: 41 سے 50 آیات سورۃالمرسلات
حسنِ قرآت : 20
آواز و انداز : 10
تلفظ۔ : 10
تاثر و وقار : 10
کل نمبر : 50نعتِ رسول مقبول ﷺ
نعت حضور اکرم ﷺ کی شان و سیرت کے مطابق اور شرعی و ادبی اعتبار سے مناسب ہونی چاہیے۔
نعت کے اشعار مستند اور درست تلفظ کے ساتھ پڑھے جائیں۔
حسنِ نعت : 20
آواز و انداز : 10
تلفظ۔ : 10
تاثر و وقار : 10
کل نمبر : 50اردو تقریر:
پرائمری کے لیئے عنوان : والدین کی اطاعت
ایلیمنٹری کے لیئے عنوان: ماحول کی حفاظت ہماری زمہ داری
سیکنڈری کے لیئے عنوان: سو بار جو عقیق کٹا تب نگیں ہوا( ہر کامیابی اور کامرانی کی ضمانت محنت و مشقت میں ہے)
ہائر سیکنڈری کے لیئے عنوان: واعتصموا بحبل اللہ: امت مسلمہ کے لیئے پیغام ( اتحاد امت کے لیئے ہدایات)
مواد و حوالہ جات : 20
آواز و انداز : 10
تلفظ۔ : 10
تاثر و وقار : 10
کل نمبر : 50انگلیش تقریر :
پرائمری کے لیئے عنوان : My Dream for Pakistan
ایلیمنٹری کے لیئے عنوان: Impact of Artificial Intelligence
سیکنڈری کے لیئے عنوان: The real test of characters is hard times
ہائر سیکنڈری کے لیئے عنوان: Kites rise against not with the wind
مواد و حوالہ جات: 20
آواز و انداز : 10
تلفظ۔ : 10
تاثر و وقار : 10
کل نمبر : 50پینٹنگ :
پرائمری کے لیئے عنوان : قدرت کے حسین رنگ
ایلیمنٹری کے لیئے عنوان: Artificial Intelligence
سیکنڈری کے لیئے عنوان: Technology – Connecting or Isolating
ہائر سیکنڈری کے لیئے عنوان: Pakistan 2050- A vision for the future
جدت و تخلیقی صلاحیت : 20
ڈیزائن: 10
پیغام : 10
عملی زندگی پر اثر : 10
کل نمبر : 50سائینسیSTEM ماڈل :
صرف ٹیم لیڈر کا نام آن لائن فارم میں رجسٹر کیا جائے گا۔
ماڈل Working Model یا Demonstration Model ہونا چاہیے۔ ماڈل طلبہ کی اپنی تخلیقی کاوش پر مبنی ہونا چاہیے۔
جدت و تخلیقیت : 20
ڈیزائن: 10
فعالیت : 10
عملی زندگی پر اثر : 10
کل نمبر : 50بزم ادب کےاصول و ضوابط :
1. مقررہ وقت برائے تلاوت، نعت و تقریر
پرائمری و مڈل : 2 سے 3 منٹ
سیکنڈری و ہائیر سیکنڈری: 3 سے 4 منٹ
مقررہ وقت سے کم یا زیادہ وقت لینے کی صورت میں 1 نمبر کی کٹوتی کی جائے گی۔
2. مقابلے میں حصہ لینے کے لیئے مواد مذہبی ،سیاسی، علاقائی یا معاشرتی منافرت سے پاک ہونا ضروری ہے۔قوائد کی خلاف ورزی کرنے والے نا اہل قرار پائینگے۔
3. پر لیول پر ایک ادارہ سے صرف ایک طالب علم شرکت کر سکتا ہے
4. ججز کا فیصلہ حتمی مانا جائے گا۔
5. رجسٹریشن فیس نا قابلِ واپسی ہے
6. صرف ایپسماء کے ہم از کم 6 ماہ سے ممبر سکولز حصہ لے سکتے ہیں۔
7. آن لائن گوگل فارم فل کرتے ہوئے جس مقابلے میں آپ شرکت نہ کرنا چاھیں۔ وہاں Nil لکھنا ہے
8. رجسٹریشن کی فیس 3000 روپے فی ادارہ سر محب یا میم امبر کے پاس اور طلباء کے نام مقررہ تاریخ 30 ستمبر 2026 تک اس آن لائن گوگل فارم پر جمع کروانا ضروری ہے۔
Click link for Registration
Click link for RegistrationAccount Numbers for online payment
آن لائن ہے منٹ کے بعد سکرین شاٹ لازمی شیئر کریں. شکریہ
اللہ تعالیٰ ہمیں علم و ادب کی خدمت کے سلسلے میں کامیاب فرمائے۔
والسلام،
ملک شیراز اصغر